ترک صدر رجب طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان آئیںگے
رجب طیب اردوان صدر ممنون حسین، وزیراعظم سے ملاقات اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے
پیر 14 نومبر 2016 17:15
(جاری ہے)
پیر کے روز دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان 16نومبر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
رجب طیب اردوان صدر ممنون حسین کی دعوت پر پاکستان ہیں۔ ترک صدر پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک صدر اپنے ہم منصب ممنون حسین سے بھی ملاقات کریں گے اور وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے ، ترک صدر جب طیب اردوان لاہور بھی جائیں گے۔ جہاں شاہی قلعے میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.