امریکہ افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوسکتا ہے ،ْ جنگی جرائم کی عالمی عدالت کے پراسیکیوٹر کا بیان
منگل 15 نومبر 2016 14:03
(جاری ہے)
افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم سے متعلق ابتدائی تحقیقات سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے چیف پراسیکیورٹر نے کہاکہ 04 ،ْ2003 کے دوران زیرحراست افراد سے تفتیش میں امریکی فوج اور سی آئی اے نے ایسے طریقے اپنائے جو جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔چیف پراسیکیوٹر نے کہا کہ کہ تفتیش میں زیرحراست افراد سے ظالمانہ سلوک، ٹارچر اور جنسی زیادتی جیسے واقعات کی معقو ل بیناد پر یہ سمجھاجا سکتا ہے کہ امریکی فوج اور سی آئی اے افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.