
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاز وقاریونس کو حاصل
منگل 15 نومبر 2016 14:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے انہوں نی13میچوں میں3009گیندوں پر1372رنزدے کر19.60کی اوسط سی70وکٹیں لیں۔
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نی9میچوں میں2526گیندوں پر1021رنزدے کر17.01کی اوسط سی60وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے انتخاب عالم نی15میچوں میں3484گیندوں پر1317رنزدے کر24.38کی اوسط سی54وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے سررچرڈہیڈلی نی12میچوں میں2949گیندوں پر1448رنزدے کر28.39کی اوسط سی51وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے پرویزسجاد نی12میچوں میں2824گیندوں پر902رنزدے کر120.04کی اوسط سی45وکٹیں لیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت میچ کے لیے جعلی ٹکٹ ہزاروں درہم میں فروخت ہونے لگے
-
لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی مسترد کردی
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
-
فلوریڈا،پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی، سالک حسین سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
-
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
-
قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
-
پاکستان ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
-
سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی چیمپئن شپ، کراچی اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لے
-
کیا فوجی سردی کی شکایت کرتا ہے؟، سنیل گواسکر کھلاڑیوں کے ورک لوڈ مینجمنٹ کی مخالفت میں بول پڑے
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصدجرمانہ عائد
-
بابر اعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.