پشاور میں خشک سالی کے خاتمے کے لیے نماز استسقا ادا کی گئی
روشنی پھیلتے ہی مسلمانوں کی بڑی تعداد رب کریم کے سامنے سربہ سجود ، گناہوں کی بخشش اور باران رحمت کیلئے خصوصی دعائیں مانگی
بدھ 16 نومبر 2016 16:24
(جاری ہے)
حیات آباد میں علما کی اپیل پر رب کائنات کو راضی کرنے کیلئے روشنی پھیلتے ہی مسلمانوں کی بڑی تعداد رب کریم کے سامنے سربہ سجود ہو گئے اور نماز استسقا ادا کی شہریوں نے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر گناہوں کی بخشش اور باران رحمت کیلئے خصوصی دعائیں مانگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر تک پشاور میں بارش کے امکانات کافی حد تک کم ہیں۔ ما ہرین کی نظر میں موسم کے اتارچڑھائوکے با عث بیما ریو ں میں ا ضا فہ ، خشک سالی اور غذائی پیداوار میں کمی کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.