بھارت میں کرنسی بحران،مودی سرکار کا کسانوں کیلئے معمولی چھوٹ کا اعلان
کسان اپنی فصلوں پر لیے جانے والے قرضے کے بدلے ایک ہفتے کے دوران25000 روپے تک بینکوں سے تبدیل کروا سکتے ہیں، فصلوں کی انشورنس کا پریمیم ادا کرنیکیلئے کسانوں کی دی گئی مدت بھی بڑھا کر 15 جنوری تک کر دی گئی
جمعرات 17 نومبر 2016 19:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت مالیات کے ایک اہلکارکا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنی فصلوں پر لیے جانے والے قرضے کے بدلے ایک ہفتے کے دوران25000 روپے تک بینکوں سے تبدیل کروا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ فصلوں کی انشورنس کا پریمیم ادا کرنے کے لیے کسانوں کی دی گئی مدت بھی بڑھا کر 15 جنوری تک کر دی گئی ہے۔ بھارت میں تقریباً 260 ملین کسانوں کے کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہیں اور یہ بھارتی باشندے مقامی تاجروں سے نقد ادائیگیوں کی صورت میں اور اکثر بغیر کسی رسید کے لین دین کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.