سپیشل سکیورٹی یونٹ پاکستان میں پولیس کے دیگر محکموں کے لیے رول ماڈل ہے
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اورکمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
جمعرات 17 نومبر 2016 23:30
(جاری ہے)
محمد مظفر اقبال نے بتایا کہ بین الاقوامی ادارے UKAS برطانیہ نے ایس ایس یو کی انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں ، اہم شخصیات اور اہم تنصیبات کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کو بین الاقوامی معیار کاتسلیم کرتے ہوئے اسے ISO سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
محمد مظفر اقبال نے مزید بتایا کہ ملک کی پہلی S.W.A.T ٹیم ایس ایس یو میں قائم کی گئی ہے جو اعلیٰ معیار کے تربیت یافتہ اور جدید ہتھیاروں سے لیس کمانڈوز بشمول خواتین کمانڈوزپر مشتمل ہے اور کمانڈوز دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مؤثر انداز میں ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے کمانڈوز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بعد ازاں انہوں نے دہشت گردوں کی جانب سے پید ا کی گئی کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے S.W.A.T ٹیم کے کمانڈوز کی جانب سے فرضی مشقوں کا مظاہر ہ بھی دیکھا۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.