
میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف تھا ، ہو سکتا ہے ان کا ٹریک اگلی مرتبہ کسی سے مل جائے ۔ ریحام خان
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 19 نومبر 2016
14:15

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان سینیٹر حاجی عدیل کے گھر تعزیت کے لیے پہنچیں تو صحافی نے ان سے سوال کیا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا اور آپ کا ٹریک مختلف تھا ۔
(جاری ہے)
جس پر ریحام خان نے کہا کہ بالکل درست ہے کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک مختلف تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں جس ٹریک پر ہوں، میں اس کی قربانی نہیں دے سکتی تھی۔ میں اپنا ٹریک بدلنے سے قاصر تھی ۔ ریحام خان نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اگلی مرتبہ ان کو ان کے ٹریک کا کوئی مل جائے۔لیکن میرا وہ ٹریک ہرگز نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے مزید کہا کہ صرف پانامہ ہی ملک کا مسئلہ نہیں رہ گیا ، انہوں نے کہا کہ پختون کو قانون شکنی سکھائی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.