تحر یک انصاف نے پانامہ کیس میں وکالت کیلئے ڈاکٹر بابر اعوان کونامزد کر دیا
چیئر مین عمران خان آج لندن سے لاہور آئیں گے ‘آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی ‘تر جمان تحر یک انصاف
اتوار 20 نومبر 2016 21:00
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے مر کزی تر جمان نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پانامہ لیکس کیس میں حامد خان کی جگہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کو باقاعدہ طور پر وکیل کر لیا ہے جو آج سوموار سے کیس کی تیار ی کے حوالے سے نعیم بخاری ایڈ وکیٹ کیساتھ ملکر آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گی ۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے سر براہ عمران خان آج (سوموار) لندن سے لاہور پہنچے رہے ہیں ‘آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی اور آج ہی انکی پارٹی کے وکلاء سے بھی ملاقات کا امکان ہے اور قانون ٹیم کیساتھ ملکر پانامہ لیکس کے حوالے سیاسی حکمت عملی بھی بنائی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.