وادی نیلم میں بھارتی فورسز کا بس پر راکٹ حملہ ، 9 افراد شہید۔ ایس ایس پی نیلم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 12:08

وادی نیلم میں بھارتی فورسز کا بس پر راکٹ حملہ ، 9 افراد شہید۔ ایس ایس ..

آزاد کشمیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : وادی نیلم میں بھارتی فورسز نے مسافر بس کو نشانہ بنایا ۔ ایس ایس پی وادی نیلم نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے مسافر بس پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی نیلم نے بتایا کہ مسافر وین کو راکٹ اور چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی راکٹ حملے سے 11 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :