کراچی کو پانی فراہم کرنے کے منصوبے ’’کے۔4 ‘‘ کے لئے حکومت سندھ نے تین ارب روپے جاری کر دیئے
بدھ 23 نومبر 2016 17:47
(جاری ہے)
منظور شدہ پی سی ون کے مطابق کے فور منصوبے پر لاگت کا تخمینہ ساڑھے پچیس ارب روپے لگایا گیا ہے جس میں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کی مشترکہ شراکت ہے۔
انہوں نے کہا کہ طے شدہ تناسب کے مطابق وفاقی حکومت 50 فیصد فنڈ فراہم کرے گی جبکہ بقیہ 50 فیصد حکومت سندھ کا حصہ ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر سلیم صدیقی کے مطابق کے فور پروجیکٹ منجمنٹ یونٹ کے فیلڈ انجینئرز اور فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیواو) کے انجینئرز بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ کام کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ بھی کے منصوبے کو بڑی اہمیت دے رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات جام خان شورو منصوبے کی بروقت تکمیل میں دلچسپی رکھتے ہیںکیونکہ اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد کراچی میں پانی کی کمی کے مسلہ،ْ کو حل کیا جا سکے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.