سینیٹ ، پانامہ پیپرز انکوائری بل 2016ء، اسلام آباد میں شیشہ پینے پر ممانعت بل 2016ء اور خشک دودھ کی درآمد سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری
بدھ 23 نومبر 2016 19:30
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان میں پانامہ پیپرز انکوائری بل 2016ء کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع سے متعلق تحریک قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔
قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز نے خشک دودھ کی درآمد سے متعلق سینیٹر عتیق شیخ کے سوال پر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ میں توسیع کی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔اسلام آباد میں شیشہ پینے پر ممانعت بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی تحریک سینیٹر نعمان وزیر نے تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.