پیپلز پارٹی نے کٹھن وقت گزارا،جانتے ہیں تحریکیں کس طرح چلتی ہیں،قمر زمان کائرہ
نوا زلیگ، تحریک انصاف اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ سے ڈر ہے، عمران خان کل آئے ہیں مگر انہیں بہت جلدی ہے،لا ہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعہ 25 نومبر 2016 13:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کارکنوں کے مطالبے پر ذمہ داریاں سنبھالی ہیں،پیپلز پارٹی ملک کو متحد کرتی اور اختیارات دیتی ہے۔’’یہ پیپلز پارٹی ہی تھی جس نے آصف علی زرداری سے اختیارات واپس لیکر صوبوں کو دیے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے گوادر پورٹ کو سنگاپور سے واپس لیکر چین کو دی تاہم ہمارے مخالفین اب سی پیک کی باتیں کر رہے ہیں۔
انہیں پتہ بھی ہے کہ سی پیک ہے کیا سی پیک کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی تھی۔ قائرہ نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف بالائی اتارنے والے ہیں، سی پیک کیلئے آصف علی زرداری نے انتھک محنت کی مگر تب لوگ ان کے چین جانے پر باتیں اور تنقید کرتے تھے۔ ہمارے دور میں ملک کے حالات کیا تھے اور آج کیا ہیں پارٹی کا پرچم پھر سے سربلند کر نا ہو گا اور غلطیاں بھول کر آگے بڑھنا ہے۔پیپلزپارٹی نی5سال میں جوکام کیاوہ15سال میں نہ ہوسکا․دانش اسکول کہاں گئے،سرکاری اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.