ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،ْالزام تراشی کرنیوالوں کو ناکامی ہوگی ،ْمریم اورنگزیب
نوازشریف عوام کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہوئے ،ْ چوردروازے تلاش کر نیوالے کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے ،ْ وزیر اطلاعات کا بیان
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ملک ترقی کی راہ پرگامزن رہے گا،الزام تراشی کرنیوالوں کو ناکامی ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ نعیم الحق کا بیان اعتراف ہے کہ وزیراعظم نے منصب کے تقاضے پورے کیے انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف بتائے صوبائی حکومت میں اپنی ذمہ داریاں نبھارہی ہی انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوامی مینڈیٹ کے احترام کی مرہون منت ہے۔
وزیرمملکت اطلاعات نے کہاکہ عوام محمدنوازشریف کے ترقیاتی ایجنڈے کی بھرپورتائیدکررہے ہیںمریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نوازشریف عوام کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیںانہوںنے کہاکہ چوردروازے تلاش کرنیوالے کبھی وزیراعظم نہیں بن سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.