کراچی،وزیر اعلیٰ سندھ کا میئر کراچی کی صفائی مہم کی حمایت کا اعلان
شہری نہیں جانتے علاقہ کنٹونمنٹ کا ہے یاڈی ایم سی کا، عوام کو صرف مسائل کے حل سے دلچسپی ہے،وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:33
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے 10 روز میں یونیورسٹی روڈ کی مرمت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ شہر کے گٹر بہہ رہے ہیں، کچرا منہ چڑا رہا ہے۔وزیر اعلیٰ کی جانب سے صفائی مہم کی حمایت پر میئر کراچی وسیم اختر نے مسرت کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی شمولیت کے بعد خود کومضبوط محسوس کر رہا ہوں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ ماضی میں اقتدار ملنے کے باجود عوام کو ڈلیور نہ کر سکے۔ وسیم اختر نے کہا کہ برسوں کا بگاڑ سدھارنے میں وقت لگے گا۔ اس بار سب مل کر نیک نیتی سے کام کریں گے۔واضح رہے کہ میئر کراچی نے چند روز قبل شہر کی 100 روزہ صفائی مہم کا اعلان کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.