حمز ہ شہباز نے بلاو ل بھٹو کو اخلاقیات سیکھنے کا مشورہ دیدیا
عمران خان کو کر سی پر بیٹھنے اور شیروانی پہننے کی بہت جلد ی ہے مگر وزیر اعظم بننے کیلئے جیل اور جلا وطنی کاٹنا پڑ تی ہے ‘عمران سب سے پہلے اپنے دائیں بائیں بیٹھے لوگوں کا احتساب کر یں ‘پانامہ لیکس کا معاملہ لیک ہو رہا ہے عمران خان 2018کے عام انتخابات کا انتظار کریں ‘ملک کیلئے مینار پاکستان کے سائے تلے ہم سب متحد ہیں ‘ملک دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں حمز ہ شہباز شر یف کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:56
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں حمزہ شہباز شر یف نے کہا کہ عمران خان کے احتجاج اور دھر نوں کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان ہوا ہے اور عمران خان کے دھر نے کی وجہ سے ہی چینی صدر بھی پاکستان دورے کیلئے تاخیرکا شکارہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ لیک کا معاملہ اب عدالت میں ہے جہاں اس کا فیصلہ ہونا ہے اور ملک میں عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہے اور فیصلہ آئین وقانون کے مطابق ہوگاالزامات لگانیوالوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں حمزہ شہبازشر یف نے کہا کہ بلاو ل بھٹو کو اب اخلاقیات بھی سیکھ لینی چاہیے ہم وزیر اعظم نوازشر یف کی قیادت میں متحد ہیں عام انتخابات میں کیے جانیوالے تمام وعدے پورے کر یں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.