وزیر اعظم مودی کے اقدمات کے جواب میں پٹھان کوٹ اور اوڑی میں حملے پاکستان کی ایما پر ہوئے،بھارتی وزیرخزانہ
پاکستان خود کا محاسبہ کرے، دونوں ممالک کے درمیان تنائو کی وجہ کیا ہی ،ارون جیٹلی کا ہاڑ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:45
(جاری ہے)
یہاں ہاٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کے تشکیل کے ابتدا سے ہی دونوں ممالک کے درمیان حالات پرتنائو تھے مگر بھارت نے ایک کے بعد دوسرا قدم ایمانداری سے بڑھاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہت سارے اقدمات اٹھائے مگر اٴْس کے جواب میں پٹھان کوٹ اور اوڑی میں حملے پاکستان کی ایماء پر ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک بھارت پاکستان تعلقات کا مسئلہ ہے یہ تب تک ٹھیک نہیں ہو سکتے جب تک پاکستان خود کا محاسبہ نہ کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.