وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوری ایکشن، روات سے جعلی ادویات بنانے والی قتل گاہ پکڑی گئی
جعلی فیکٹری کو سیل کردیا ، ممنوعہ ادویات اور نشہ آور گولیاں بنائی جا رہی تھیں،پولیس حکام
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ہفتہ کے روز ایک تقریب کے دوران جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹریوں کو انسانی قتل گاہیں قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ ان کے خاتمے کیلئے بڑی کارروائی کی جائے اور جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام بھی دیا جائے گا ۔
جس پر روات پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں ایک اور جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ ڈرگ کنٹرول نے فیکٹری سے بڑی تعداد میں غیر معیاری ادویات برآمد ہونے پر فیکٹری کو سیل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلی فیکٹری میں ممنوعہ ادویات اور نشہ آور گولیاں بنائی جا رہی تھیں۔تاہم پولیس کی طرف سے فیکٹری پر چھاپے کے دوران گرفتاریوں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.