ڈالر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایف بی آر نے خصوصی سیل قائم کردیا ،روزانہ کی بنیاد پر ڈالر کی خرید و فروخت کا جائزہ لے گا
گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار ڈالر خریدنے والوںکا ڈیٹا حاصل کرکے ٹیکس ، دیگر تفصیلات کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی ایف بی آر کی کسٹم انٹیلی جنس ، انکم ٹیکس انٹیلی جنس کو چھاپے مارنے کی اجازت دینے پر غور جاری ،حکومتی اقدامات سے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ شروع
اتوار 4 دسمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار ڈالر خریدے ہیں ان کا ڈیٹا حاصل کرکے ان کی ٹیکس اور دیگر تفصیلات کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔
اس کے علاوہ جن لوگوں نے ڈالر اپنے گھروں میں ذخیرہ کر رکھے ہیں ان کے خلاف ایف بی آر کی کسٹم انٹیلی جنس اور انکم ٹیکس انٹیلی جنس کو چھاپے مارنے کی اجازت دینے پر غور جاری ہے۔علاوہ ازیںحکومتی اقدامات کے باعث امریکی کرنسی 108 روپے 40 پیسے سے گر کر 106 روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گئی۔امریکی کرنسی کی بیرون ملک غیرقانونی منتقلی سے روپیہ دبا ئوکا شکار تھا تاہم حکومت کی ہدایت پر کسٹم حکام کی جانب سے کڑے اقدامات لینے کے سبب ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور آنے والے دنوں میں اس کی قدر میں مزید گراوٹ متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.