کوہاٹ‘مسلح افراد نے میری کالونی میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر دی‘ بارگین مالک قتل
اتوار 4 دسمبر 2016 19:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علاقہ تپی کے رہائشی گلاب موٹر بارگین کے مالک بصیر خان عرف گلاب ولد اول خان کو گزشتہ شام کوہاٹ بنوں روڈ پر میری کالونی میں واقع اسکے بارگین کے اندر مبینہ ملزم عبدالسلام عرف کالو ساکن تپی نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جبکہ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے کوہاٹ ڈویڑنل ہسپتال کے ڈی اے لائی گئی جہاں پولیس تھانہ محمد ریاض شہید نے انکے چچا زاد اجمل خان کی رپورٹ پر واقعہ رقم کے لین دین کے تنازعے کا شاخسانہ قرار دے کر نامزد ملزم عبدلسلام کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.