حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے پاکستان کی کل آبادی کی30فیصد خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی
مہنگائی بے روزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،کرپشن کی وجہ سے لوگوں کو کسی قسم کاریلیف میسر نہیں، صوبائی امیر جماعت اسلامی
بدھ 7 دسمبر 2016 23:21
(جاری ہے)
پی آئی اے طیارہ اور اس میں قیمتی انسانوں کے نقصان پر پوری قوم غمزدہ وافسردہ ہیں۔
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے مزید کہا ملک کی ترقی وخوشحالی کے حوالے سے حکمرانوں کی کارکردگی کاغذی کاروائیوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سب سے بڑا حدف اسلام پسند نوجوان ہیں ، میڈیا نوجوانوں پر رحم کھائے انھیں حقیر زندگی کے بجائے بلند مقاصد کا شعور دے ۔ اقلیتی بل سمیت اسلام کے منافی حکومتی اقدامات دینی قوتوں کو اشتعال دلانے کے مترادف ہیں نوجوانوں کو لبر ل ازم اور مذہبی انتہا پسندی دونوں سے خطرہ ہے ہم اسلامی پاکستان بناکر نوجوانوں کو تعلیم روزگار وامن دیں گے اورنوجوانوں کو امن کے راستے سے نفاذ اسلام کی منزل کی جانب لے کر آگے بڑھ رہے ہیں نوجوان میڈیاکے تراشے ہیروز کو نہیں انسانیت کے لئے عظیم کارنامے انجام دینے والے عظیم لوگوں کو اپنے لئے رول ماڈل بنائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.