آج پاکستان کو بے پناہ چیلنجوں کا سامنا ہے ، چوہدری شجاعت حسین
پانامہ لیکس کے حوالے سے بنچ بنے یا کمیشن اس کا فیصلہ ہو کر رہے گا، صدر مسلم لیگ (ق)
ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:52
(جاری ہے)
سنیارٹی کا لفظ میں نے کبھی زندگی میں استعمال نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ حالات یہ ہے کہ آئے روز پاکستان میں کوئی نہ کوئی ایشو سامنے آجاتا ہے لیکن حکومت کوئی بھی ہو اس کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کی تائید، اعتماد اور ساتھ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اپنے دور حکومت میں عوام کے بے پناہ مسائل کیے۔ کرسچین برادری کو ان کے سکول واپس کیے۔ یہ کسی پر احسان نہیں بلکہ ہمارا فرض ہے اور اگر ہمیں دوبارہ موقع ملا تو ہم اس طرح کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے پیش کیے گئے 4نکات جائز مطالبات ہیں جنہیں تسلیم کیا جانا چاہیے۔ قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے کرسمس کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پرویز مائیکل، سہیل اصغر، میاں منیر، سنیٹر کامل علی آغا اور شہزاد راہی سمیت متعدد پارٹی ورکر بھی موجود تھے۔ (اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.