عدالتی کمیشن کے قیام کاجماعت اسلامی کا مطالبہ ناقابل فہم ہے،الطاف شکور
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:26
(جاری ہے)
پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا عوام کو قانونی پیچیدگیوں اور ٹیکنیکل خامیوں سے کوئی غرض نہیں ،عوام فوری فیصلہ اور انصاف چاہتے ہیں۔
ماضی میں بنائے گئے کمیشنوں کی رپورٹس آج بھی دھول اور مٹی میں اٹے ہوئے الماریوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔سقوط مشرقی پاکستان سمیت متعدد کمیشنوں کی رپورٹس منظر عام پر ہی نہیں لائی گئیں جس کے نتیجے میں عوام کا اعتماد حکومتوں اور اداروں سے اٹھ گیا۔انہوں نے کہا کہ جب غریب ملزموں کو شک کا فائدہ نہیں ملتا تو بااثر ملزمان کو شک کا فائدہ کیوں دیا جائے، الطاف شکور نے کہا کہ پانامہ لیکس نے تمام کرپٹ سیاستدانوں کو ننگا کردیا ہے،معزز عدالت انہیں کپڑے پہننے کی مہلت ہرگز نہ دے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
-
رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
اڈیالہ سے آنیوالی اطلاعات پریشان کن ہیں، علی زیدی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دےدی
-
عالمی ادارہ صحت سے کم عمر افراد کی ڈینگی ویکسین منظور
-
حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.