
ملتان ‘عید میلاد النبی کے سلسلے میں پاکستان کا سب سے بڑا 12 ہزار پائونڈز وزنی کیک کاٹاگیا، تقریب میں شاہ محمود کی بھی شرکت
اتوار 11 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حسن پروانہ مین عاشقان رسول نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 12 ہزار پائونڈز وزنی ملک کا سب سے بڑا کیک تیار کیا جسکی تیاری میں ملک کے نامور کاریگروں نے حصہ لیا اور اس کو 10روز میں تیار کیا گیا۔
12 ہزار پائونڈز وزنی کیک کی لمبائی 75 فٹ اور چوڑائی 7 فٹ تھی ۔کیک کو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شاہی تلوار سے کاٹااور ہزاروں عقیدت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔کاریگروں کے مطابق کیک کی تیاری میں، مکھن، دیسی گھی پستہ مربہ جات دودھ میدہ اور انڈے کریم کا استعمال کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این منشور کے 80 سال: جنگ کی راکھ سے امید کی کلی پھوٹنے کا عمل
-
سری لنکن حکومت سے سخت گیر آن لائن قوانین واپس لینے کا مطالبہ
-
اسد حکومت کے بعد بھی شام منشیات کا گڑھ، یو این او ڈی سی
-
نواز شریف نے جب بھی مزاحمت کی ڈیل کرنے کے لیے کی
-
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
فنا نس بل 2025 میں 6 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ دارکو ٹیکس سے استثنا دے دی گئی
-
خواجہ آصف کا باپ بھی ضیاء الحق کے قدموں میں بیٹھا کرتا تھا اس کی نوکری کرتا تھا
-
عمران خان قید میں ہے لیکن جعلی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار ہے
-
26ویں ترمیم کے بعد کنٹرولڈججز ہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے ریاستی اداروں سے کوئی امید نہیں
-
اسٹیبلشمنٹ ہماری اپنی ہے، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے میں کوئی شرم نہیں
-
دنیا نے دیکھا کہ 5 دن کی جنگ سے خطے کا چوہدری ایک مزارع بن گیا
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ایک اور ٹیکس بم گرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.