مودی کی پالیسی نے پانچ گولیاں لگنے کے بعد بھی زندہ بچ جانی والے بھارتی فوجی کی جان لے لی
منگل 13 دسمبر 2016 12:01
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 54 سالہ راکیش چند نے جو 2012 میں ہیڈ کانسٹیبل ریٹائرڈ ہو اتھا نے علاج معالجے کیلئے رقم نکلوانے کیلئے بار بار بینک کے چکر لگائے تاہم ناکامی پر اس نے خودکشی کر لی ۔
راکیش کے بیٹے نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے والد کو اپنے دل کے مرض کے علاج معالجے کیلئے رقم کی اشد ضرورت تھی اور اسے صرف 15ہزار روپے پنشن ملا کرتی تھی جس میں سے وہ چھ سے سات ہزار روپے اپنے علاج پر صرف کرتا تھا تاہم مسلسل بینک سے رقم نہ ملنے پر اس نے اپنی جان لے لی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.