تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شمولیت کابائیکاٹ ختم کردیا
عمران خان کاکل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کااعلان،پارلیمنٹ میں تحریک استحاق اورتحریک التواپیش کرنے جارہے ہیں،کل پارلیمنٹ اوراپوزیشن کاامتحان ہوگا،اب سڑکوں پرنکلیں گے توکوئی نہیں کہے گاکہ ہم فوج کوبلارہے ہیں،تمام ادارے مفلوج کردیے،نوازشریف سپریم کورٹ اورفوج پرقبضہ کرناچاہتے ہیں ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 دسمبر 2016 18:30
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13دسمبر2016ء) :تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں جانے کابائیکاٹ ختم کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے کافیصلہ کرلیاہے،پارلیمنٹ میں 2تحریکیں پیش کی جائیں گی۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سوال پران کے وکیل نے کہا کہ مے فیئرخریدنے کیلئے کہیں سے فیصلہ آگیا۔
وزیراعظم نے اسمبلی میں کہا کہ تمام ڈاکومنٹ پیش کرینگے۔لیکن ان کے وکیل نے کہا کہ وہ سیاسی تقریر تھی۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا،کیونکہ اگراسمبلی کے اندروزیراعظم جھوٹ بولتاہے توان پرکیسے اعتمادکریں؟کل پارلیمنٹ اور اپوزیشن کاامتحان ہوگا۔کل تک پارلیمنٹ فیل رہی اب دیکھیں گے کہ پارلیمنٹ کیاکرتی ہے؟اپوزیشن کاکام وزیراعظم سے جواب لیناہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.