نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، اے ڈی خواجہ
سی پیک منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہیں سندھ پولیس نے سی پیک منصوبے کومحفوظ بنانے کے لئے پاکستان آرمی کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ،آئی جی سندھ
بدھ 14 دسمبر 2016 16:07
(جاری ہے)
بدھ کوکراچی میں شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹرینگ سینٹر میں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہاکہ خطے کی ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہیں سندھ پولیس نے سی پیک منصوبے کومحفوظ بنانے کے لئے پاکستان آرمی کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں 1100 سے زائد سابق فوجی اہلکاروں کو سی پیک کی سیکیورٹی کے لئے شامل کرلیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ پولیس میں ہونے والی بھرتیاں میرٹ پر ہو رہی ہیں۔اس سے قبل وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات تقسیم کیئے ۔ایلیٹ کورس کے 31ویں اور اگلیٹ کورس کے 33ویں ویں بیج کے پاس آئوٹ ہونے والے میں 707 اہلکاروں سمیت آرمی ریکروٹ کورس کے 384جوانوں نے حصہ لیامزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.