پشاور،قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشت گردوں اور تنظیموں کی نئی فہرست تیار کرلی
بدھ 14 دسمبر 2016 16:18
(جاری ہے)
پہلی کیٹیگری میں سب سے زیادہ مطلوب 75کمانڈروں کو رکھا گیاہے۔
دوسری کیٹیگری میں 45دہشت گرد کے نام ہیں۔ 83دہشت گردوں کو تیسری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جبکہ چوتھی کیٹگری میں 249مطلوب افراد کے نام شامل ہیں ۔ فہرست کیمطابق خیبرپختونخوا میں نو کالعدم تنظیمیں سرگرم ہیں جن میں سے چار افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے۔ کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کے سرکی قیمت دو کروڑ روپے مقرر ہے ۔ دیگر دہشت گردوں کے سر کی قیمت اسی لاکھ سے پانچ لاکھ تک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.