دنیا بھر میں آباد کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی و مظالم کو اجاگر کریں ،بیرسٹر سلطان محمود
اوورسیزکشمیری ،بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیری اس سلسلے میں میرا ساتھ دیں ،میری آواز میں آواز ملا کر دنیا کے سامنے بھارت کو مجرموں کے کٹہرے میں لاکھڑا کریں، صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر
بدھ 14 دسمبر 2016 18:15
(جاری ہے)
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بیرون ممالک بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے اور اب بھی وہ میرا ساتھ دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں میرا ساتھ دیں۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیر آباد ہیں وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پاامالی و مظالم کو اجاگر کریں اور جارحانہ انداز میں اس کا جواب دیں۔اوورسیئز کشمیری اور بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیری اس سلسلے میں میرا ساتھ دیں اور میری آواز میں آواز ملا کر دنیا کے سامنے بھارت کو مجرموں کے کٹہرے میں لاکھڑا کریں۔دنیا اب مسئلہ کشمیر کو بہتر انداز میں سمجھنے لگی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.