ْوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترکی کے شہر قیصری میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمی فوجیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:57
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں ترکی کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں اور ہماری تمام ترہمدردیاں جاں بحق ہونے والے فوجیوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ہم ترک عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس عفریت سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کرنا ضروری ہیں۔ دہشت گرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں اور ان سفاک درندوں کا کوئی مذہب نہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.