مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت ضلع نگر کی تعمیر و تر قی میں خصو صی دلچسپی لے رہی ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
جمعرات 22 دسمبر 2016 17:59
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نگر کے جنرل سیکرٹری حاجی قر بان علی اور پاکستان مسلم لیگ حلقہ نمبر 4 نگر کے حید ر حاجی محمد اسحاق سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگی کا رکنوں اور راہنمائوں کی شبا نہ روز محنت کی وجہ سے مسلم لیگ ن نگر میں پوری طر ح فعال ہو چکی ہے ، وزیر اعظم پاکستان محمد نو ا ز شریف نے نگر کو ضلع کا درجہ دی کر عوام کے دل جیت لئے ہیں اور ضلع کی تعمیر و تر قی کے لئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی ۔ اس موقع پرمسلم لیگ ن ضلع نگر کے عہد یداروں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو ضلع نگر کے دورے کی دعوت دی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے جلد ضلع نگر کا دورہ کر نے کی یقین ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.