ساہیوال، دھاتی ڈور ایک اور جان لے گئی ، پتنگ اڑاتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے طالب علم جاں بحق
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق لالہ زار کالونی میں ایک دوکاندار محمد شفیق کا بیٹا گھر کی چھت پر دھاتی ڈور سے پتنگ اڑا رہا تھا کہ اس کی ڈور بجلی کی تاروں میں پھنس گئی جسے بچے کی اپنی طرف کھینچتے ہوئے بجلی کا شدید جھٹکا لگا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
پولیس تھانہ فتح شیر نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ساہیوال شہر طارق بن زیاد کالونی ، فتح شیر کالونی ، غلہ منڈی ، جہاز گرائونڈ اور رامے ٹائون میں کھلے بندوں پتنگیں فروخت ہو رہی ہے اور پتنگ بازی زوروں پر ہے اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.