قومی و سماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز کے زیر اہتمام بابائے قوم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
اتوار 25 دسمبر 2016 18:30
(جاری ہے)
تقریب زیر صدارت صدر "ماڈا" محمد مظہر رشید چوہدری منعقد ہوئی جس میں سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ و جنرل سیکرٹری "ماڈا"مس صائمہ رشید ،میاں طاہر رشید،مس میمونہ ،مس اقرا،مس تزئین،چوہدری عرفان اعجاز،مس تحریم کے علاوہ ممبران "ماڈا"کی کثیر تعداد نے شرکت کی مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ہی وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنا سکتے ہیں قائداعظم محمد علی جناح کی پاکستان بنانے کے لیے کی گئی کاوشوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب کے آخر میں سالگرہ کا کیک کاٹاگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.