پنجاب سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج،نظام زندگی مفلوج
کراچی میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا،پروازوں کا شیڈول متاثر ، استنبول،دمام اورجدہ سے آنیوالی پروازوں کی آمد میں تاخیر، سکھر، رحیم یارخان، بمبئی، بہاولپور اور فیصل آباد جانے والی پروازیں منسوخ شہری شدید دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں،ترجمان موٹروے پولیس
جمعرات 29 دسمبر 2016 11:52
(جاری ہے)
استنبول،دمام اورجدہ سے آنیوالی پروازوں کی آمد میں تاخیر جبکہ سکھر، رحیم یارخان، بمبئی، بہاولپور اور فیصل آباد جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع رات بھر شدید دھند کی لپیٹ میں رہے۔ شیخوپورہ، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد، گوجرہ، میاں چنوں اور ملتان سمیت کئی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی۔ حد نگاہ صفر ہو جانے پر موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں، ایم تھری فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فور گوجرہ تک ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری شدید دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.