سندھ طاس معاہدے میں ترمیم یا التوا ممکن نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کشمیر سمیت تمام معاملات پر بھارت کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے، کشمیر میں بھارتی مظام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 دسمبر 2016 14:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 دسمبر 2016ء) :ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ بھارت مسلسل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یمن کی سمندری حدود میں پاکستانی کارگو شپ پرحملے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ ترجمان نے بتایا کہ بھارت کی پاکستانی سمندری حدود کیخلاف ورزی یو این چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عالمی معاہدوں کی پاسداری نہ کرنیوالا ملک نیوکلیئرسپلائرزگروپ کا رکن کیسے بن سکتا ہے؟ ترجمان کا کہنا تھا کہ این ایس جی معاملے پرپاکستان ،بھارت کو یکساں نظرسے دیکھنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.