وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس، ڈرگ ایکٹ1976 میں ترامیم کی منظوری
کابینہ نے اتفاق رائے سے صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ 2016اور پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کی منظوری دی جعلی و غیر معیاری ادویات کے مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف سزائیں اور جرمانے بڑھانے کا فیصلہ،جائیدادیں بھی ضبط ہونگی پنجاب میں بلدیاتی نظام 2 جنوری 2017 سے نافذالعمل ہوگا،پنجاب کابینہ کا متفقہ فیصلہ،بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بھی بنائیں گے اور مالیاتی خودمختاری بھی دیں گے‘شہبازشریف اختیار اور ذمہ داری کے ساتھ جوابدہی بھی ہوگی، بلدیاتی حکومتوںکو دیئے جانے والے وسائل میں خاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت بلدیاتی حکومتوں کو 391 ارب روپے ملیں گے ،جوگزشتہ برس کے مقابلے میں 44 فیصد اضافہ ہے شہری اور دیہی یونین کونسلوں کو یکساں فنڈز دیئے جائینگے،صوبے میں سیفٹی کمیشن اور پولیس کمپلینٹ اتھارٹیز قائم کی جائینگی، ترقیاتی فنڈ کسی اور مد میں استعمال کرنے پر پابندی ہوگی ،جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کوپہلے سے زیادہ وسائل ملیں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء احمد یار ہنجرا کے والد اور مہر اعجاز اچلانہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی سول ایڈمنسٹریشن ایکٹ 2016 کے تحت نئے نظام میں ڈی سی اوآفس کی جگہ ڈپٹی کمشنر آفس کام کرے گا
جمعہ 30 دسمبر 2016 19:26
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.