جاوید ہاشمی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں انہوں نے جھوٹ پلس بولا ،عمران خان
کسی ایسی جماعت سے اتحاد نہیںکریں گے جس کے سربراہ پر کرپشن کے کیسز ہوں ،ملک کا سربراہ چوری کرے تو وہ کسی کو چوری سے نہیں روک سکتا،غداری کرنے والوں کو جلد پارٹی سے نکالیں گے، پاکستان کا دیوالیہ نکل رہا ہے،کراچی کے عوام کو اپنے حق کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا،2017انصاف کا سال ثابت ہوگا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 1 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ ملک کا سربراہ پیسہ چوری کرے تو وہ کسی کو چوری سے نہیں روک سکتا،حکومت کا ایک فرنٹ مین ہے جس کے ذریعے بہت پیسہ لوٹا جارہا ہے،جاوید ہاشمی کا دماغی توازن ٹھیک نہیں،جاوید ہاشمی نے جھوٹ پلس بولا ہے،کسی ایسی جماعت سے اتحاد نہیں کریں گے جس کے سربراہ پر کرپشن کیسز ہیں۔
انہوں نے کہاکہ 2017انصاف کا سال ثابت ہوگا،شروع پانامہ سے ہوگا،پاکستان کا دیوالیہ نکل رہا ہے،غداری کرنے والوں کو جلد پارٹی سے نکالیں گے،پیپلزپارٹی کے ساتھ صرف پانامہ پر ایک ہوا جاسکتا ہے،کراچی کے عوام کو اپنے حق کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا،کراچی میں پانی و دیگر مسائل کی طرف توجہ دلانے کیلئے احتجاج کریں گے۔عمران خان نے کہاکہ سندھ کیلئے زیادہ وقت نہیں ملا،پانامہ کیس ختم ہوتے ہی کراچی آئوں گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ 2017میں شادی کے بارے میں نہیں سوچا۔…(خ م)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.