پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 2 جنوری 2017 21:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ٹو سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :