نومنتخب بلدیاتی سربراہان کی پولیس لائن میں یادگارشہداء پرحاضری
بدھ 4 جنوری 2017 23:18
(جاری ہے)
مئیر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں ،ڈپٹی مئیر منور احسان قریشی ،دیوان عباس چیئرمین ضلع کونسل اور سی پی او ملتان نے یادگارِ شہداء پر سلامی دی اورشہید محل کا دورہ کیا ،شہداء کے لئے پھولوں کا گلدستہ شہدا کی یادگار پر پیش کیا اور شہید محل میں موجود کتابچے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ ہم اپنے شہداء کو کبھی بھی نہیں بھول سکتے۔انہوں نے قوم کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس نے مئیر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں ،ڈپٹی مئیر منور احسان قریشی اور دیوان عباس چیئرمین ضلع کونسل کو اپنے ضلع کے افسران سے ملایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.