پولیس سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پروفیسر سلمان حیدرکی بازیابی کی کوششیں تیز کرے ‘ سلمان حیدر کی برآمدگی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد بھی لی جائے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے لیا
ہفتہ 7 جنوری 2017 22:39
(جاری ہے)
ہفتہ کو وزیر داخلہ نے فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ پولیس سلمان حیدر کی برآمدگی کے لئے کوششیں تیز کی جائیں ۔
سلمان حیدر کی برآمدگی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے سلمان حیدر کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ سلمان حیدر کی جلد برآمدگی کے لئے قانون نافذ کرنے والے متعلقہ اداروں کی مدد بھی حاصل کی جائے ۔ …(م د )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.