افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکلسن کا پاکستان کا دورہ‘ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی‘ آئی ایس پی آر
پیر 9 جنوری 2017 18:13
(جاری ہے)
قبل ازیں افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکلسن اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میرانشاہ کا مشترکہ دورہ کیاجہاں پر جنرل آفیسر کمانڈنگ نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب اور سماجی ترقی کی سرگرمیوں بشمول عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی واپسی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔
جنرل نکلسن نے میرانشاہ بازار کا بھی دورہ کیا جہاں پر پاک فوج کی زیر نگرانی ترقیاتی کاموں کا مشاہدہ کیا۔افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکلسن نے پاک فوج کے کامیاب آپریشن کی تعریف کی ۔مہمان شخصیت نے دوطرفہ بارڈر سکیورٹی سے متعلق کوآرڈینیشن کی ضرورت کا اعتراف کیا ۔قبل ازیں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکلسن میرانشاہ پہنچے تو کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے ان کا خیر مقدم کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.