آل پاکستان تھرو بال سکولز اینڈ کالجر گرلز چیمپیئن شپ24 جنوری سے شروع ہوگی
چیمپیئن شپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طور پر شرکت کرے گی۔ چیمپیئن شپ 27 جنوری تک جاری رہے گی
اتوار 15 جنوری 2017 12:20
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے دونوں ایونٹس میں اول آنے والی ٹیموں کو ایک، ایک لاکھ روپے جبکہ دوئم آنے والی ٹیموں کو پچاس، پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
چیمپیئن شپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طور پر شرکت کرے گی۔ چیمپیئن شپ 27 جنوری تک جاری رہے گی اور چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے کوئی بھی سکول اور کالج کی ٹیم حصہ لے سکتی ہے اور شرکت کی خواہش رکھنے والے سکولز اور کالجز کے عہدیداران مزید معلومات کیلئے 0321-3077577 کرکے اپنی ٹیم کی انٹری کروا سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں بابر اعظم نے میری بہت مدد کی، صائم ایوب کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.