وزیراعظم کی ڈیووس میں مختلف کارپوریشن نمائندوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی پیشکش
کستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے،پاکستان کے اقتصادی اعشارئیے مثبت ہوئے ہیں، اقتصادی راہداری منصوبے میں چینی بنکوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، نوازشریف کی مختلف بین الاقوامی کارپوریشنز کے سربراہوں سے ملاقاتوں میں گفتگو حکومت معیشت کیلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے،پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں، سی ای او پراکٹر اینڈ گیمبل
بدھ 18 جنوری 2017 18:09
(جاری ہے)
۔اس موقع پر سی ای او سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک ہوزے وینال نے کہاکہ پاکستان سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا اہم شراکت دار ہے۔
انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری میں چینی بنکوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں،پاکستان میں چھوٹے،درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں،محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان میں نمایاں بہتری آرہی ہے،پاکستان اقتصادی میدان میںدرست سمت پر گامزن ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے،آئی ایم ایف کے پروگرام کی کامیاب تکمیل پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا،پاکستان میں توانائی اور سلامتی کی صورتحال میں بہتری پر خوشی ہے۔وزیراعظم سے ملاقات کے دوران سی ای او پراکٹر اینڈ گیمبل نے کہا کہ پاکستان میں سازگار،سرمایہ کاری کا ماحول قابل ستائش ہے،حکومت معیشت کیلئے بہتر اقدامات کر رہی ہے،پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.