شاہ محمود قریشی کاخورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم کے خلاف ایوان میں دوبارہ تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ
تحریک استحقاق کے سلسلے میں اپوزیشن لیڈر آفتاب احمد شیرپائو اور عو غلام احمد بلور سے رابطہ کریں گے، دونوں رہنمائوں کا ٹیلیفونک گفتگو میں اتفاق
بدھ 18 جنوری 2017 18:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنمائوں نے ایوان میںکی گئی وزیراعظم نوازشریف کی تقریر کو سیاسی قرار دینے کے معاملے پر ایوان میں دوبارہ تحریک استحقاق لانے کافیصلہ کیا۔
ٹیلی فونک رابطے میں فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے مشاورت کے ساتھ تحریک استحقاق لائی جائے گی،ٹیلی فونک رابطے میںفیصلہ کیا گیا کہ تحریک استحقاق کے سلسلے میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شیرپائو اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور سے رابطہ کریں گے جبکہ جماعت اسلامی ،عوامی مسلم لیگ کے ساتھ شاہ محمود قریشی تحریک استحقاق کے حوالے سے رابطہ کرکے مشاورت کریں گے۔…(خ م+ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.