تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نا اہلی ریفرنس پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی
جمعہ 20 جنوری 2017 18:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپیکر کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد یہ ریفرنس الیکشن کمیش کو بھیجا جائے گا۔
انہوںنے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے چار فلیٹ واگزار کروانے کے لئے 34ملین روپے کی ٹرانزیکشن کی لیکن انہوں نے یہ اثاثے چھپائے رکھے۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف آج ایک نیامحاذ کھول دیا ہکے جس کے تحت وہ پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر آواز بلند کریں گے اور شہباز شریف کو واپس گھر بھیج کر رہیں گے۔ ایک طرف حکومت کا کرپشن کا تابوت اسلام آباد سے اور دوسری طرف لاہور سے بھی نکلے گا اور ہم شہبازشریف کو چلتا کریں گے اس موقع پر ارکان پنجاب اسمبلی نے گلی میں شور ہے دونوں بھائی چور ہیں کے نعرے لگائے۔(قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.