سیالکوٹ ائرپورٹ پر ایف آئی اے حکام کی کارروائی
جعلی دستاویزات پر شارجہ و امریکہ جانے والے تین مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے سیالکوٹ کے انٹر نیشنل ایرپورٹ’’سیال‘‘ پر کارو ائی کرتے ہوئے ایک نجی ایر لائنزNA-796 کے ذریعے جعلی دستا ویزات پر سفر کرنے سے پہلے ہی تین مسافرین شعیب انوار،رانا جمشید اور قمرالزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو براستہ شارجہ امریکہ جا رہے تھے ۔
تینوں ملزمان نے دوران تفتیش ایف آئی اے حکام کو بتایا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ایجنٹ انسانی اسمگلر کو 20لاکھ روپے کی رقم فی کس ادا کی تھی جس نے ان کو مختلف ممالک سے ہو تے ہوئے امریکہ پہنچنا تھا۔ایف آئی اے حکام نے تینوں ملزمان کو گو جرانوالہ منتقل کر دیا ہے جن کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.