میں چاہتی ہوں میرے ملک کے لوگ فلم رئیس دیکھیں ، ماہرہ خان
شاہ رخ خان ایک جادو ہیں جنہوںنے مجھے بگاڑ دیا ہے ، اداکارہ
پیر 23 جنوری 2017 16:28
(جاری ہے)
ماہرہ نے اپنی فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا اور پروڈیوسر ریتیش سدھوانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا 'ان دو سالوں میں میرے پروڈیوسر اور ہدایت کار نے ہر مشکل میں میری مدد کی'۔جب شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ماہرہ نے کہا کہ وہ اس سوال کا جواب کئی مرتبہ دے چکی ہیں اور وہ دوبارہ وہی باتیں کریں گی جو پہلی بھی کر چکی ہیں۔
تاہم انہوں نے فلم کے سیٹ پر اپنے ساتھ کنگ خان کے رویے کے حوالے سے بتایا 'شاہ رخ ایک جادو ہیں، اصل میں انہوں نے مجھے بگاڑ دیا ہے، وہ مجھے سکھاتے رہتے تھے کہ کام کیسے کرنا ہے، کئی مواقعوں پر میں خود ان سے پوچھ لیتی کہ کیا میں ٹھیک کررہی ہوں، اس پر وہ کہتے دیکھو میں تمہیں صرف وہ بتا رہا ہوں جو میں نے اپنے تجربے سے سیکھا، کرنا اسے تم نے اپنے طریقے سے ہے، شاہ رخ بہت ہی سمجھ دار ہیں'۔فلم 'رئیس' میں ماہرہ خان شاہ رخ کی اہلیہ کے کردار میں نظر آئیں گی، جو 25 جنوری کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ماہرہ خان اس وقت پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم 'ورنہ' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.