میں اتفاق گروپ بڑا صنعتی گروپ بن گیا تھا، 1999 کے مارشل لا کے بعد تمام ریکارڈ قبضے میں لا لیا گیا، جدہ اسٹیل مل کے لئے 5.41 ملین ڈالر کا بندوست دادا نے کیا، التوفیق کمپنی کو 8ملین ڈالر کا قرض الثانی خاندان نے دیا، 2006 میں الثانی خاندان کے ساتھ 12ملین درہم سرمایہ کاری کی سیٹلمنٹ ہوئی، سیٹلمنٹ کے نتیجے میں آف شور کمپنیوں کے سرٹیفکیٹ ملے، 2006 میں آف شور کمپنیوں کے سرٹیفکیٹس ملنے پر بہن کو ٹرسٹی بنایا،دبئی سٹیل مل کے لئے پاکستان سے سرمایہ باہر نہیں بھیجا گیا، لندن فلیٹس کی 1993-96 کی ملکیت کا الزام مسترد کرتے ہیں
سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز اور حسن نواز نے جواب جمع کرادیا
جمعرات 26 جنوری 2017 14:12
(جاری ہے)
دبئی سٹیل مل کے لئے پاکستان سے سرمایہ باہر نہیں بھیجا گیا۔
لندن فلیٹس کی 1993-96 کی ملکیت کا الزام مسترد کرتے ہیں۔ حسین نواز نے طارق شفیع کا نیا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرایا۔ طارق شفیع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارہ ملین درہم کی رقم فہد بن جاسم کو جمع کرائی۔ بارہ ملین درہم میاں محمد نواز شریف کے کہنے پر جمع کرائے۔ فہد بن جاسم کاروبار کے لئے دبئی رہتے تھے۔ فہد بن جاسم کو بارہ ملین درہم کی رقم نقد جمع کرائی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.