پنجاب یونیورسٹی ، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ اور فورتھ ائیر )سیکنڈ اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

منگل 31 جنوری 2017 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ اور فورتھ ائیر )سیکنڈ اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :