سی پیک پورے ملک کیلئے ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے‘28 مئی 2015 کی آل پارٹیز کانفرنس کے مجوزہ اتفاق رائے پر من و عن عمل درآمد کیا جا رہا ہے‘سی پیک پر تمام صوبائی حکومتیں متفق ہیں‘ بلاوجہ انتشار پھیلا کر دشمن کا ایجنڈا پورا کرنے سے اجتناب کیا جائے‘مغربی روٹ کی تعمیر اے پی سی میں کئے گئے وعدوں کے مطابق جاری ہے ‘وزیر اعظم جلد سیاسی قیادت کو سی پیک کی پیشرفت پر اعتماد میں لیں گے‘مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سی پیک منصوبوں کی نگرانی کر رہی ہے
وفاقی منصو بہ بندی و ترقی احسن اقبال کاعوامی نیشنل پار ٹی کے رہنما اسفند یا رولی کے سی پیک بارے بیان پر ردعمل
ہفتہ 4 فروری 2017 13:35
(جاری ہے)
پاکستان کے طول و عرض میں رہنے والے بلا امتیاز اور بلا تفریق سی پیک سے استفادہ کرینگے۔سی پیک پر کئے گئے تمام وعدوے پورے کئے جا رہے ہیں۔
سی پیک میں کسی صوبے یا قومیت کی حق تلفی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تمام منتخب صوبائی قیادتوں کی مشاورت سے سی پیک پر پیشرفت جاری ہے۔سی پیک سے بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام اور پسماندہ علاقوں میں خوشحالی آئے گی۔چھٹی جے سی سی کے اجلاس میں فاٹا اور کے پی میں انڈسڑیل زرونز کے قیام پر اتفاق رائے کیا جاچکا ہے۔سی پیک پر تمام صوبائی حکومتیں متفق ہو چکی ہیں ، بلاوجہ انتشار پھیلا کر دشمن کا ایجنڈا پورا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.