ماضی میں تعلیم پر مناسب سرمایہ کاری نہیں کی گئی ،کسی ملک کی ترقی کیلئے پالیسیوں میںتسلسل بہت ضروری ہے، 2013 پاکستان اور آج کے پاکستان میں بہت فرق ہے،یورپی یونین اور دوسرے ممالک بھی چین پاکستان اقتصادی راہدار ی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،بزنس سکولوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنائیں گے
و فاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا بزنس ایجوکیشن کانفرنس سے خطاب
منگل 7 فروری 2017 23:09
(جاری ہے)
ماضی میں ملک کی پیداواری ضروریات پرتوجہ نہیں دی گئی۔2013 تک ماضی کی حکومتوں نے برآمدات پر توجہ نہیں دی۔
ٹیکنالوجی کے باعث دنیا میں تیز ترین تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ملک کواقتصادی طور پر بہتر کرنے کے لیے تعلیم پر توجہ دینی چاہیے۔توانائی کی کمی کے باعث ملک اندھیروں میں ڈوب گیا۔ٹیکنالوجی کے باعث دنیا بھر میں تیز ترین تبدیلایاں آ رہی ہیں۔1999میں وزیراعظم نواز شریف نے تعلیمی اصلاحات پیش کیں۔جب ہم حکومت میں آئے اس وقت دھشتگردی، انرجی بحران، اور دیگر سیکٹرز میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ہماری حکومت نے دھشتگردی کی کمر توڑ دی۔بیرون ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔یورپی یونین اور دوسرے ممالک بھی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پاکستان کا مستقبل تبدیل کر دے گا۔چائنیز دوستوں کے ساتھ ملک کر ہم پاکستان کے تمام بحرانوں پر قابو پہ لیں گے۔سی پیک 50 بلین ڈالر سے زیادہ لاگت کا خرچہ ہے۔سی پیک سے ملک میں تاریخی تبدیلی آئے گی۔ معاشی ترقی سے پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنائیں گے۔یہ ایک برانڈ کا وقت ہے۔ہماری سب نے مل کر پاکستان کو برانڈ بنانا ہے۔بزنس سکولوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنائیں گے۔حکومت تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔(و خ )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.